22 شوال المکرم, 1446 ہجری
چنیوٹ کابینہ
نگران اسلامی بہن کا چنیوٹ کابینہ میں قائم
جامعۃ المدینہ للبنات کا وزٹ
Fri, 29 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں چنیوٹ کابینہ
نگران اسلامی بہن نے چنیوٹ کابینہ میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات کا وزٹ کیااور جامعۃ المدینہ
للبنات میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی۔
اجتماعِ
پاک کے اختتام پر کابینہ نگران اسلامی بہن نے طالبات اور معلمات کے درمیان ترغیبی
بیان کیا جس میں انہیں دینی کاموں میں حصہ لینے،اپنے ذیلی کے اجتماع میں باقاعدگی
سے شرکت کرنے اور دینی کاموں کو مزید بہتر
بنانے کی ترغیب دلائی ۔