20 شوال المکرم, 1446 ہجری
چائنہ میں
اسلامی بہنوں کے لئے آٹھ دن پر مشتمل سیریز” مفتاح الجنّہ“ کا انعقاد
Wed, 13 Nov , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت پچھلے
دنوں چائنہ میں اسلامی بہنوں کے لئے آٹھ دن پر مشتمل کورس” مفتاح الجنّہ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ دورانِ
کورس اسلامی بہنوں کو نماز کے فرائض و شرائط، واجبات ، مفسداتِ نماز اورنماز کا عملی طریقہ بھی سکھایا گیا۔ اسی کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے مزید آن لائن کورسز کرنے کی نیت بھی کی اور مجلس شارٹ کورسز کی
جانب سے تیار کردہ ایک اور منفرد کورس” حسنِ کردار“ میں داخلہ بھی لے لیا جس کا آغاز اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ 11 نومبر2019ء
سے ہو گا۔شارٹ کورس میں داخلے کی خواہش مند
اس ای میل پر رابطہ کریں: