دعوتِ اسلامی کے تحت 3جنوری2020ء کو چشتی زون یوکے میں جنت کا راستہ کی مدرسات اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک مدرسات اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور جنت کا راستہ کورس کو بہتر سے بہتر انداز میں کروانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔