21 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے چنیسر ٹاؤن کی مقامی جامع مسجد بلال میں 18 سمبر 2024ء کو
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیرِ اہتمام کفن دفن سیشن کا انعقاد ہوا جس میں مسجد کے نمازی حضرات
سمیت ذمہ داران نے شرکت کی۔
سیشن کے دوران شعبے کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر
عطاری نے غسلِ میت کا طریقہ بتایانیز کفن کاٹنے / پہنانےسمیت تدفین اور قبر پر تلقین کرنے کے حوالے سے شرکا کی رہنمائی کی۔