17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے تحت 26جنوری 2020ء بروز اتوار پاکستان نگران نے پاکستان کے شہر چکوال میں ذمہ داران کا اجلاس لیا جس میں چکوال شہر کی علاقہ نگران اور باقی کابینہ کی ڈویژن
تا زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں ذمہ داران کی تقرری، ماہانہ کارکردگی
شیڈول بر وقت جمع کروانا اور اپنی ماتحت کے
چیک کرنا، ماہانہ اجلاس لینا اور ماتحت کے اجلاس کا فولو اپ کرنا، منسلک کی فہرست کو
اپ ڈیٹ کرنا اور نئی جگہوں پر مدنی کاموں کے آغاز کے اہداف دیئے گئے۔