18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 05 مارچ 2020ء کو کلفٹن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کلفٹن کابینہ کی تمام
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں
کو مزید بڑھانے نیز نئے مقامات ہر ہفتہ
وار سنّتوں بھرے اجتماعات شروع کروانے کا ذہن دیا۔