17 محرم الحرام, 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
شارٹ کورسز کے تحت کلفٹن کابینہ میں”فیضان انوارالفرقان“ کورس کا سلسلہ
جاری ہے جس میں کم وبیش 120 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں
میں چاراسلامی بہنوں نے صراط الجنان پڑھناشروع کر دی اور مزید اسلامی بہنوں نے
پڑھنے اور آڈیو سننے کی بھی نیتیں پیش کیں۔ اسلامی بہنوں نے خریدنے کی بھی نیتیں کی
اس کے علاوہ مزید طالبہ نے مدرستہ المدینہ میں داخلہ لینے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے
کی بھی نیتیں پیش کی۔