24
اگست 2020 ء بروز پیر شریف آسٹریلیا کی سڈنی کابینہ کی ڈویژن بلیک ٹاؤن کے علاقے ماؤنٹ ڈریوڈمیں بالمشافہ پہلے دن اجتماع ذکر شہادت کا انعقاد کیا گیاجس میں 9 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی
عبادت کے موضوع پر بیان فرمایا نیز اعلانات کے ذریعے عاشورہ کے دن کیسے گزاریں ۔
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے ساتھ یومِ قفلِ مدینہ کی مدنی تحریک
کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری
کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے آسٹریلیا میں یومِ
قفل ِمدینہ منایا گیا جس میں الحمدللہ 71 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 61 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی۔
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک
کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری
کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے نیوزی لینڈ میں
یوم ِقفلِ مدینہ منایا گیا جس میں
الحمدللہ 7 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش
شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 6 اسلامی بہنوں
نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی
سعادت حاصل کی۔
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک
کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری
کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے اسپین کے مختلف
شہروں میں یومِ قفل ِ مدینہ منایا گیا جس میں 81 اسلامی بہنوں نے رسالہ’’ خاموش
شہزادہ‘‘ کا مطالعہ کیا اور 8 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل ِمدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک
کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری
کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے ناروے کے مختلف
شہروں میں یومِ قفل ِ مدینہ منایا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے رسالہ’’ خاموش
شہزادہ ‘‘کا مطالعہ کیا اور 8 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی۔
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ دن کا اجتماعِ ذکر شہادت کا انعقاد
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 26 اگست2020 ء سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ
3 دن کا اجتماعِ ذکر شہادت منعقد کیا گیا جس میں 31
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلّغۂ دعوت اسلامی نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی عبادات کے موضوع پر بیان کیا۔ اجتماع میں
شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت کے بارے میں بھی
بتایا۔ اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی گئی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے مختلف شہروں مانٹریال، اوٹاوہ، سرے، ریجائنا،
کیلگری، تھورن کلف، برامپٹن ، مسی ساگا (Montreal,
Ottawa, Surrey, Regina, Calgary, Thorne Cliff, Brampton, Mississauga) میں تین دن ذکر
شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کثیر مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے حضرت امام حسین کی عبادات، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا
برا انجام کے موضوعات پر بیانات کئےاورعاشورہ کے دن روزہ رکھنے اور گھر میں زیادہ کھانے
بناکر نیاز لگانے کے فضائل بھی بتائیں۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر نیو یارک میں
چار مقامات فیضان مدینہ، فوسٹر ایوینیو، نیو جرسی، برائٹن بیچ ایوینیو(Faizan Medina, Foster Avenue, New
Jersey, Brighton Beach Avenue) کی اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں تین دن تک
اجتماعِ ذکر شہادت کا انعقاد کیا گیا جن میں
امامِ حُسین کی عبادات ، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا بُرا کردار کے موضوعات پر مبلغات اسلامی بہنوں نے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نویں اور دسویں محرم کو کئے جانے والے چند نیک اعمال بتائیں۔ ان اجتماعات میں مجموعی طور
پر 123اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ تین دن ذکر شہادت اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن (Houston)میں بذریعہ اسکائپ
تین دن ذکر شہادت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”امام حسین کی عبادت، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا
برا کردار“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلے لینے
اور روزانہ مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔
امریکہ کے شہر
ڈیلس میں بذریعہ اسکائپ تین دن ذکر شہادت
اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ڈیلس (Dallas) میں بذریعہ اسکائپ
تین دن ذکر شہادت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 107 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ”امام حسین کی عبادت،
کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا برا کردار“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
عاشورہ کا روزہ رکھنے،نویں دسویں محرم کوکئے جانے والے نیک اعمال بتائیں نیز روزانہ مدنی مذاکرہ دیکھنے
کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے مختلف شہروں شکاگو، ڈسلپین،اسکوکی،میامی، وڈلینڈ،
یوبا سٹی(Chicago, Desalpin, Skokie,
Miami, Woodland, Yuba City)میں بذریعہ اسکائپ تین دن ذکر شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”امام حسین کی عبادت،
کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا برا کردار“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو عاشورہ
کا روزہ رکھنے،نویں دسویں محرم کوکئے جانے والے نیک اعمال بتائے گئےنیز روزانہ مدنی مذاکرہ دیکھنے
کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر تھورن (Thorncliffe) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں نارتھ امریکہ
ریجن نگران اسلامی بہن نےتقسیم کاری کی
ضرورت و افادیت کے بارے میں بتاتے ہوئے ذمہ داریوں کو تقسیم کرنے کا ذہن دیا نیز دوسرے ذیلی حلقوں میں مدنی کام بڑھانے، ذیلی
نگران کے تقرر اور ان کی تربیت کے حوالے سے بتایانیز مختلف مدنی کاموں کے اہداف دیئےگئے۔