12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈ
فورڈ ریجن کے مختلف علاقوں میں مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Wed, 16 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 9 ستمبر2020ء سے 15
ستمبر 2020ءتک یوکے بریڈ فورڈ ریجن کےمختلف
علاقوں لیڈز ، بریڈ فورڈ، نیوکاسل اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو (Leeds, Bradford, Newcastle, Middlesbrough,
Stockton on tees)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 123
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”مقامِ صحابہ و اہلِ بيت“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو اہلِ بیت کی محبّت کی اہمیت، صحابہ کرام ، عشقِ رسول اور حوض کوثر کیا ہے؟ کے
بارے میں بتایا۔ اجتماع کے آخر پر دعا بھی کی گئی۔