12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سی لنکا ریجن نگران اسلامی بہن  کا   کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن  کے ساتھ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 16 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							
                                دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام14 ستمبر 2020 ء کو سی لنکا ریجن
نگران اسلامی بہن نے  کابینہ ذمہ دار
اسلامی بہن  کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں
8 مدنی کام کو بڑھانے کا ذہن دیا اور دعوت
ِاسلامی کے دیگر شعبہ جات پر بھی کلام کیا ۔
                                
							
            Dawateislami