12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شب وروز ذمہ داربیرون ملک کی رکن  کا ریجن ممبئی   اور  دہلی  میں
اسکائپ کے ذریعے مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 16 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس شب وروز کے  زیر اہتمام  15 ستمبر 2020 ء کو شب وروز ذمہ دار (بیرون ملک کی رکن ) نے ہند کےدہلی ریجن اور ممبئی  ریجن کی ریجن اور زون سطح کی ذمہ دار  اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں شب و روز کی دو ریجن  اور زون
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
شب وروز ذمہ دار (بیرون ملک کی رکن ) نے بہت سے مدنی پھول عطا کیے
نیز دعوت اسلامی کا مدنی کام اسلامی بہنوں میں جہاں جاری ہے اور جہاں  سے مدنی خبریں  نہیں پہنچ رہیں  ذمہ داران کو اس حوالے سے اپ ڈیٹ کیا اور مدنی
خبریں ہر روز دیکھنے کا ذہن بنایا  اور ذمہ
دار اسلامی بہن   نے سوالات کے جوابات احسن طریقے سے سمجھائے۔
            Dawateislami