اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں
یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر گوون ہل( Govanhill) میں
مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس
میں 7 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش
کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکےاسکاٹ لینڈ(Scotland) ریجن نگران اسلامی بہن نے شخصیات اسلامی بہن سے
بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، درسِ نظامی میں داخلہ
لینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام10
اکتوبر 2020ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ( Scotland )ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور شخصیات پر انفرادی کوشش کرنے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 6اور7اکتوبر 2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی
دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں تقر یبا38 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ ہر ہفتے ایک رسالہ پڑھنے، سننے اور سنانے کی ترغیب دلاتے ہیں خوش نصیب
اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی امیر اہل
سنّت دامت
برکاتہم العالیہ کی خدمت میں بھی پیش کی جاتی ہے
ممبئی ریجن
، تھانے زون ، ممبرا کابینہ اور بھیونڈی کابینہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ہند ممبئی ریجن ، تھانے زون ، ممبرا کابینہ اور بھیونڈی کابینہ میں 7 اکتوبر 2020 ء کو ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں زون
نگران اور زون شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی
بہن سمیت کل 64 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اعلیٰ حضرت اور تصوف پر بیان ہوا جس میں ان کی عبادات
و اطوار پر کئی نئی باتیں شرکا کو معلوم ہوئیں۔اسلامی
بہنوں نے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور اعلیٰ حضرت کی تعلیمات پر عمل کی نیتیں کیں۔
قطرفیضانِ قطب مدینہ کے ڈویژن
مدنی میں بذریعہ اسکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقاد
شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے
کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس نیک اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں قطرفیضانِ قطب مدینہ کے ڈویژن مدنی میں بذریعہ اسکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے فرمان
پر لبیک کہتے ہوئے زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کی اسلامی بہنوں
نے کوشش کی۔
Under the supervision of
the Short Courses Majlis of Islamic sisters, the three-day online course ‘What
are Paradise and Hell?’ was conducted from 7 October to 10 October 2020 in Bristol, a city in the United Kingdom. More
or less 31 Islamic sisters attended this course.
In this course, Islamic
sisters learnt the following things: What are Paradise and Hell?, Where are
Paradise and Hell?, Have Paradise and Hell been created?, What will be the
bounties of Paradise?, What will be the torment of Hell?, What should a Muslim
believe about Paradise and Hell?, and What are the deeds that lead to Paradise or
Hell? Besides these, they learnt a lot more.
Under the supervision of
the Short Courses Majlis of Islamic sisters, the three-day online course ‘What
are Paradise and Hell?’ was conducted from 7 October to 10 October 2020 in
Belgium and Germany, the countries in the European region. More or less
eighteen (18) Islamic sisters attended the course.
In this course, Islamic
sisters learnt the following things: What are Paradise and Hell?, Where are
Paradise and Hell?, Have Paradise and Hell been created?, What will be the
bounties of Paradise?, What will be the torment of Hell?, What should a Muslim
believe about Paradise and Hell?, and What are the deeds that lead to Paradise or
Hell? Besides these, they learnt a lot more.
Under the management of
Dawat-e-Islami, Zimmahdar Islamic sisters conducted a monthly Madani Mashwarah on
6 October 2020 in Luton, Kabinah of London. The Division Nigran Islamic sisters
attended Madani Mashwarah.
Kabinah Nigran Islamic
sister evaluated the performance of the Islamic sisters present in the Madani Mashwarah,
taught them, and explained the points of Rabi-ul-Awwal to them. She also presented
the details of Madani activities.
Dawateislami