ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ”70ہزار جادوگر “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹرر یجن سے 2ہزار575
، لندن ریجن سے 1ہزار961، بریڈ فورڈ ریجن سے 5ہزار928، برمنگھم ریجن سے 5ہزار164،
آئرلینڈ سے 80 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 305
اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
مجموعی
طور پر تقریبًا16ہزار13اسلامی بہنوں نے رسالہ ” 70ہزار جادوگر“ پڑھنے یا
سننے کی سعادت حاصل کی۔
برمنگھم ریجن
کے علاقے سینٹرل برمنگھم میں ” کورس جنت
اور دوزخ کیا ہیں؟“شروع ہو رہا ہے

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام13 اکتوبر 2020ء سے برمنگھم ریجن
کے علاقے سینٹرل برمنگھم (Central
Birmingham ) میں ” کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“شروع
ہو رہا ہے جس کی مدت 3دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ ہے ۔
اس کورس میں سکھایا جائے گا کہ جنت اور دوزخ کیا
ہے؟ اور کہاں ہے؟،جنت کی نعمتیں کیسی ہیں؟ کیا جنت اور دوزخ پیدا ہو چکی ہے اور
بہت کچھ۔۔۔
اس آن لائن
کورس کے ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
برمنگھم ریجن
میں ویسٹ مڈلینڈکابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کے مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام08 اکتوبر 2020ء کوبرمنگھم ریجن میں ویسٹ مڈلینڈ ( West Midlands ) کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پانچ ڈویژنز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور انہیں
اردو اجتماع کے ساتھ انگلش اجتماع کروانے اور اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ کے لئے تیار کرنےکا ذہن دیا نیز اپنے شعبے کے کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات
فراہم کئے۔
مدنی ریجن عرب
شریف ضیائی کا بینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام07 اکتوبر 2020ء کو مدنی ریجن عرب شریف ضیائی
کا بینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں تینوں ڈویژن کی تمام نگر ا ن اور ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
شر عی پر د ے اور تقسیم رسا ئل کی تر غیب دلا ئی نیزربیع الاول کے مدنی پھولوں پر
کلام کیا۔
ساؤتھ افریقہ
ریجن ساؤتھ افریقہ میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو ساؤتھ افریقہ ریجن ساؤتھ افریقہ میں 3دن پر مشتمل ”کورس
جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 12اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن
سلسلہ جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں 3دن پر مشتمل ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 07اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
عرب شریف اور
کویت میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو مدنی ریجن کے ملک عرب شریف اور کویت میں
3دن پر مشتمل”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری ہےجن میں
کم و بیش 31اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
یوکےریجن کے
شہر برسٹل میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو یوکےریجن
کے شہر برسٹل میں 3دن پر مشتمل ”کورس
جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 31اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
بیلجئیم اور جرمنی میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو یورپین ریجن کے ملک بیلجئیم اور جرمنی میں 3دن پر مشتمل ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری ہےجن میں کم و بیش 18اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام06 اکتوبر 2020ء کو
لوٹن لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے نکات سمجھائے نیز مدنی کاموں کے حوالے سے تفصیلات پیش کیں۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے لندن ریجن میں
مختلف مقامات ہیرو، سڈبری ، ولیزڈن گرین ،ٹوٹنگ ،ہنزلو ،ایسٹ ہیم ،ایلفورڈ،والتھم
سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن، آئلسبری (Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting,
Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham,
Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئے جن
میں کم وبیش 441 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےنیز مدنی مذاکرہ
دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔
یوکے کی
مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹرمیں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیراہتمام06
اکتوبر 2020ء کو یوکے کی مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹر کابینہ اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورماہنامہ فیضان
مدینہ خود بھی پڑھنے اور شخصیات خواتین کو بھی اس کی ترغیب
دلانے کا ذہن دیا۔
لاک
ڈاؤن کے اس مشکل وقت میں مجلس رابطہ کے کام میں مزید کیسے بہتری لائے اس حوالے سے
اہم امور پر مشاورت کی۔