12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے برمنگھم
ریجن میں مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات میں  کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 14 Oct , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے برمنگھم ریجن میں
مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینڈول، ٹیلفورڈ اور اسٹوک
اون ٹرنٹ(Coventry, North
Birmingham, East Birmingham, South
Birmingham, Sandwell, Telford and Stoke on Trent)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے
جن میں کم و بیش 409 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغات
دعوت اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصو ف “کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات
میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاوّل میں خوب تقسیم رسائل کرنے کا ذہن دیا نیز
مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعات کے اختتام  پر دعا  کا سلسلہ ہوا۔
            Dawateislami