
With great yearning for refraining
Muslims from sins, making them pious and instilling in them fear of Allah and
love for the Holy Prophetﷺ,
Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ
بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ has
introduced ‘63 Nay’k Aa’mal’. Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, an online Sunnah-inspiring ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in
Peterborough (UK).
13 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima. Female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan, gave the attendees (Islamic sisters) briefing
about ‘Nay’k Am’aal’ and gave them the mind-set of making accountability of
their deeds and submitting Kaarkardagi [Nay’k Am’aal booklet] to
their respective responsible Islamic sister.
Kaarkardagi about Madani
activities carried out in European Union Region

In order to spread the message
of ‘Inviting people towards righteousness’, Islamic sisters carry out the
Madani activities of Dawateislami. Some glimpses of the Madani activities
carried out in European Union Region by Islamic sisters are as follows:
29 Islamic sisters had the
privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.
44 Islamic sisters had
the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.
120 Islamic sisters had
the privilege of giving home Dars daily.
212 Islamic sisters had
the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.
102 Islamic sisters had
the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.
130 Islamic sisters had
the privilege of reading a book daily for 12 minutes.
Karkardagi of Islamic
sisters about weekly booklet activity (European Union Region)

In Madani Muzakarah,
Ameer-e-Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to
take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and blesses the
readers and listeners with his Du’as. Karkardagi (performance) of
fortunate readers or listeners is also presented in the court of Ameer
Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.
Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the
booklet ‘Shaykh Abdul Qaadir Jilani (his Rank and Stature)’.
So, in this connection, approximately 3486 Islamic sisters from European Union
Region had the privilege of reading or listening to the booklet ‘Shaykh Abdul
Qaadir Jilani (his Rank and Stature)’.

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام ماپوتو موزمبیق ائیرپورٹA کے علاقے میں 30 نومبر
بروز پیر شریف کو ایک مقامی اسلامی بہن کے گھر پورتگیز میں محفل نعت کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے وہاں ’’ نماز کی اہمیت ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف کروایا اور مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی ۔ مقامی اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا ۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ پر سنتوں بھرا اجتماع کیا گیاجس
میں کم و بیش 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت ا سلامی نے ’’ کرامتِ اولیاء‘‘ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا اسلامی بہنوں کو نمازوں کی پابندی کے ذریعے قرب
خدائے رحمن حاصل کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے
کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا ریجن کے ملک انڈونیشیا میں ایک مقام پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجن میں کم
و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے علاقے
بلیکبرن(Blackburn)میں ”مدنی
قاعدہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
میں اسلامی بہنوں کو قواعد و مخارج کے ساتھ قاعدہ اور قراٰنِ پاک پڑھایا گیا ۔ شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں میں سے ایک اسلامی
بہن نے مدنی قاعدہ ٹیسٹ پاس کر لیا ہے جبکہ باقیوں کے ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہیں۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں اردو اور انگلش سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیراہتمام25 تا 30 نومبر2020ء
تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو(Glasgow) اور ایڈنبرگ (Edinburgh)میں اردو اور انگلش سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں124 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”غوث اعظم کا خاندان“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں اجتماعی دعا کا سلسلہ
بھی ہوا۔
یوکے برمنگھم ریجن میں اردو اور انگلش میں
مختلف مقامات پر اجتماعات کا سلسلہ

دعوت اسلامی کے زیراہتمام25 تا 30 نومبر2020ء کو یوکے برمنگھم ریجن میں اردو اور انگلش میں مختلف
مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم،
ٹیل فورڈ اور اسٹوک، سینڈول (Coventry,
North Birmingham, East birmingham, South Birmingham, Central Birmingham,Stoke,Telford,
Sandwell)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیاجن میں 736 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”غوث اعظم کا خاندان“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔ آخر میں اجتماعی دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔

مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوفِ
خداو عشق مصطفیٰﷺ کی لازوال دولت دلانے کے
عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ
اسلامی بہنوں کے 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام یوکےکے
شہر میں پیٹربورو (Peterborough) میں
اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور ہر مہینے اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے کی
ترغیب دلائی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین
یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
29 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
44
اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
120 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
212 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ
پڑھے۔
102 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
130 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔