19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 دسمبر 2020ء کوامریکہ
کے ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو،
بینسن ہرسٹ ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، فوسٹر ایونیو(Coney Island Avenue, Bensonhurst Avenue, Brighton Beach Avenue, Ocean
Avenue, Foster Avenue)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 104 مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
اسلامی بہنوں نے”حسنِ اخلاق کی برکتیں“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعا
ت میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر درس شروع
کرنے، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔