گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضان صدیق اکبر اسلام پورا حسن ابدال میں دعوت اسلامی کے تحت حج وعمرہ کورس کروایا گیا اس کورس میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار نے  عمرے کا طریقہ بتایا اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا اور مدینے پاک کی حاضری کے آداب بیان کئے۔(رپورٹ: مبشر حسن عطاری ڈسٹرکٹ اٹک مجلس حج و عمرہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری)


گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ کامرہ میں شعبہ حج وعمرہ کے تحت عمرہ تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار نے پاور پوائنٹ سلائیڈ کے ذریعے عمرے کا طریقہ بتایا اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا نیز مدینے پاک کی حاضری کے آداب پرشعبہ حج و عمرہ کے رکن کابینہ اور وزارت مذہبی امور کے ماسٹر حج ٹرینر نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔(رپورٹ: مبشر حسن عطاری ڈسٹرکٹ اٹک مجلس حج و عمرہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری)


پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ حضرو میں شعبہ حج وعمرہ کے تحت ڈسٹرکٹ ذمہ دار نے سنتوں بھرا اجتماع کیا جس میں عمرے کے احکام رمل،اضطباع اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا ساتھ ہی اسلامی بھائیوں کو مدینے پاک کے آداب بیان کئے اور حاضرین کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی ۔(رپورٹ: مبشر حسن عطاری ڈسٹرکٹ اٹک مجلس حج و عمرہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری)


گزشتہ دنوں  مدنی مرکز فیضان مدینہ فتح جنگ میں شعبہ حج و عمرہ کے تحت عمرہ تربیتی کورس منعقد کیا گیاجس میں ذمہ دار اسلامی بھائی نےپاور پوائنٹ سلائیڈ کے ذریعے عمرے کا طریقہ بتایا اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا ساتھ ساتھ ہی احرام وعمرے کے آداب بھی بیان کئے۔ (رپورٹ: مبشر حسن عطاری ڈسٹرکٹ اٹک مجلس حج و عمرہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری) 


گزشتہ دنوں جامع مسجد فیضان زین العابدین فتح جنگ میں شعبہ حج وعمرہ کے تحت عمرہ تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے پاور پوائنٹ کے ذریعے عمرے کا طریقہ بتایا اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا اور مدینے پاک کی حاضری کے آداب پر  گفتگو کی ۔ (رپورٹ: مبشر حسن عطاری ڈسٹرکٹ اٹک مجلس حج و عمرہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری)


گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضان  عمر فاروق اعظم واہ کینٹ میں عمرہ تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے پاور پوائنٹ سلائیڈ کے ذریعے احرام باندھنے و عمرے کا طریقہ بتایا ساتھ ہی مدینے پاک کی حاضری کے آداب پر نگران مجلس حج و عمرہ راولپنڈی ڈویژن نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔(رپورٹ: مبشر حسن عطاری ڈسٹرکٹ اٹک مجلس حج و عمرہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری) 


گزشتہ دنوں شعبہ حج و عمرہ کے تحت  جامع مسجد فیضان محبوب خدا فتح جنگ میں تربیتی نشست کا سلسلہ رہا ۔

جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے پاور پوائنٹ سلائڈ کے ذریعے عمرے کا طریقہ سکھایا جس میں احرام باندھنے کا عملی طریقہ اور مدینے پاک کی حاضری کے آداب بتائے ۔


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیرِ اہتمام ایک تاجر اسلامی بھائی کی دوکان پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں دیگر عاشقانِ رسول نے بھی شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکائے حلقہ کو اضطباع، رمل اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ بتاتے ہوئے عمرے کے چند ضروری مسائل سکھائے نیز مکے، مدینے کی باادب حاضری کے حوالے سے تربیت کی۔(رپورٹ:شعبہ حج و عمرہ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کی جانب سے گزشتہ دنوں فتح جنگ کی جامع مسجد انوارِ مدینہ میں عاشقانِ رسول کی تربیت کے لئے ایک نشست کاانعقاد کیا گیا جس میں قرب وجوار کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو رمل، استلام، طوافِ کعبہ اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ بتاتے ہوئے عمرے کے چند ضروری احکام بیان کئے۔

اس کے علاوہ ذمہ دارنے عاشقانِ رسول کو دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ حج و عمرہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے فتح جنگ میں ایک تاجر اسلامی بھائی (جو کچھ دنوں بعد عمرے کے لئے مکہ مکرمہ جائیں گے) سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ذمہ داران نے انہیں مکے ومدینے کی حاضری کے آداب بیان کرتے دعوتِ اسلامی کی ایپ حج و عمرہ کا تعارف پیش کیا۔بعدازاں ذمہ داران نے اسلامی بھائی کو عمرہ کرنے کے چند ضروری مسائل سکھاتے ہوئے احرام باندھنے کا عملی طریقہ بتایا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ:مبشر حسن عطاری شعبہ حج و عمرہ ڈسٹرکٹ اٹک، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج وعمرہ کے زیرِاہتمام سرکاری ڈویژن ساہیوال کے ذمہ داراسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ذمہ داران  نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں مضبوط کرنے کے متعلق اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ رمضانُ المبارک میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنے اور رمضانُ المبارک میں ایک ماہ کا اعتکاف کرنے کا ذہن دیا گیا جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:شعبہ حج و عمرہ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سکھر میں عمرہ معلم کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں ائمہ مساجدسمیت فیضانِ مدینہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

دورانِ کورس شعبہ ذمہ دار حاجی قاری محمد شوکت عطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتےہوئے انہیں احرام کا عملی طریقہ اور سفر کی احتیاطیں بتائیں۔

اس کے علاوہ ذمہ دار نے شرکائے کورس کو دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:عبدالرزاق عطاری رکنِ ڈویژن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)