سیدی اعلیٰحضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کا شاندار رسالہ

وِشَاحُ الْجِیدفِیْ تَحْلِیْلِ مُعَانَقَۃِ الْعِیْد

کی تسہیل وتخریج بنام

عیدین میں گلے ملنا کیسا؟

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

اس ’’رسالہ‘‘ پر دعوت ِ اسلامی کی مجلس ’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کے مَدَنی علماء نے بڑی جانفشانی سے کام کیا جس کا اندازہ ذیل میں دی گئی کام کی تفصیل سے لگایا جاسکتا ہے :

٭آیات واحادیث اور دیگر عبارات کے حوالہ جات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی اور اُن کی تسہیل کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کو بھی یہ ’’رسالہ‘‘ پڑھنے میں دشواری محسوس نہ ہو ۔٭آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ { }، متنِ احادیث کو ڈبل بریکٹ (( ))، کتابوں کے نام اور دیگر اہم عبارات کو Inverted commas ’’ ‘‘سے ممتاز کیا گیا ہے ۔ ٭نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو با آسانی مسائل سمجھ آسکیں ۔ ٭فہرست میں اہم نکات کو جدا جدا لکھ کر پورے رسالہ کا اجمالی خاکہ پیش کر دیا گیا ہے ۔٭آخر میں مآخذ ومراجع کی فہرست، مصنفین ومؤلفین کے نام بمع مطابع کے ذکر کر دی گئی ہے۔٭علمائے کرام اورمحققین صاحبان کے لئے حواشی ہی کے مابین تخریجات بھی درج کردی گئیں ہیں تاکہ اصل ماخذ سے رجوع کرنے میں آسانی رہے۔

24صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2011سے لیکر اردو زبان کے2 مختلف ایڈیشنز میں5ہزار200 سے زائد شائع ہوچکاہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے20روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



صدقہ و خیرات کی اہمیت و فضیلت سے متعلق سیدی اعلیٰحضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کا رسالہ

رَادُّ الْقَحْطِ وَالْوَبَاءِ بِدَعْوَۃِ الْجِیْرَانِ وَمُوَاسَاۃِ الْفُقَرَاءِ

کی تسہیل وتخریج بنام

راہ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

اس ’’رسالہ‘‘ پر دعوت ِ اسلامی کی مجلس ’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کے مَدَنی علماء نے بڑی جانفشانی سے کام کیا جس کا اندازہ ذیل میں دی گئی کام کی تفصیل سے لگایا جاسکتا ہے :

٭آیات واحادیث اور دیگر عبارات کے حوالہ جات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی اور اُن کی تسہیل کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کو بھی یہ ’’رسالہ‘‘ پڑھنے میں دشواری محسوس نہ ہو ۔٭آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ { }، متنِ احادیث کو ڈبل بریکٹ (( ))، کتابوں کے نام اور دیگر اہم عبارات کو Inverted commas ’’ ‘‘سے ممتاز کیا گیا ہے ۔ ٭نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو با آسانی مسائل سمجھ آسکیں ۔ ٭فہرست میں اہم نکات کو جدا جدا لکھ کر پورے رسالہ کا اجمالی خاکہ پیش کر دیا گیا ہے ۔٭آخر میں مآخذ ومراجع کی فہرست، مصنفین ومؤلفین کے نام بمع مطابع کے ذکر کر دی گئی ہے۔٭علمائے کرام اورمحققین صاحبان کے لئے حواشی ہی کے مابین تخریجات بھی درج کردی گئیں ہیں تاکہ اصل ماخذ سے رجوع کرنے میں آسانی رہے۔

40صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2005سے لیکر اردو زبان کے10 مختلف ایڈیشنز میں1لاکھ سے زائد شائع ہوچکاہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے15روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



شیخ طریقت، امیراہل سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ اس ہفتے کا رسالہ

صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات

اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے:

٭ فرمانبردار مرید٭سانپ نہیں کاٹے گا٭خلافت کی عظیم الشان محفل٭مرشدِ کامل اور مریدِ کامل٭حضرت صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کا سلام امیر اہلِ سنت کے نام ٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

16صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں50ہزار شائع ہوچکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے12روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



حقوق العباد اور ان کی معافی سے متعلق نفیس وعمدہ تحقیق پر مشتمل سیدی اعلیٰحضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کا ایک اہم رسالہ

أَعْجَبُ الإِمْدَادِ فِيْ مُکَفِّرَاتِ حُقُوْقِ الْعِبَادِ

کی تسہیل وتخریج بنام

حقوق العباد کیسے معاف ہوں

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

اس ’’رسالہ‘‘ پر دعوت ِ اسلامی کی مجلس ’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کے مَدَنی علماء نے بڑی جانفشانی سے کام کیا جس کا اندازہ ذیل میں دی گئی کام کی تفصیل سے لگایا جاسکتا ہے :

٭آیات واحادیث اور دیگر عبارات کے حوالہ جات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی اور اُن کی تسہیل کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کو بھی یہ ’’رسالہ‘‘ پڑھنے میں دشواری محسوس نہ ہو ۔٭آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ { }، متنِ احادیث کو ڈبل بریکٹ (( ))، کتابوں کے نام اور دیگر اہم عبارات کو Inverted commas ’’ ‘‘سے ممتاز کیا گیا ہے ۔ ٭نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو با آسانی مسائل سمجھ آسکیں ۔ ٭فہرست میں اہم نکات کو جدا جدا لکھ کر پورے رسالہ کا اجمالی خاکہ پیش کر دیا گیا ہے ۔٭آخر میں مآخذ ومراجع کی فہرست، مصنفین ومؤلفین کے نام بمع مطابع کے ذکر کر دی گئی ہے ۔

47صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2010سے لیکر اردو زبان کے6 مختلف ایڈیشنز میں30ہزار سے زائد شائع ہوچکاہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے16روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



والدین ، زوجین اور اساتذہ کے حقوق سے متعلق شرعی مسائل پر مشتمل سیدی اعلیٰحضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کا رسالہ

والدین،زوجین اور اساتذہ کے حقوق

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭ آیات و احادیث اور دیگر عبارات کے حوالہ جات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ، اُن کی تسہیل اور عربی ، فارسی عبارات کے ترجمے کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کو بھی یہ ’’رسالہ‘‘ پڑھنے میں دشواری محسوس نہ ہو ۔٭جہاں قرآنی آیات کا ترجمہ نہیں تھاوہاں ’’کنز الایمان‘‘سے ترجمہ ڈال دیاگیاہے اور اسی طرح جہاں بعض عبارات کا ترجمہ نہیں تھا وہاں ترجمہ کرکے آخر میں بطورامتیاز’’ت‘‘لکھ دیاگیاہے تاکہ مصنف عَلَيْهِ الرَّحْمٰہ کے ترجمہ سے امتیاز رہے ۔٭ آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ { }، متنِ احادیث کو ڈبل بریکٹ (( ))، کتابوں کے نام اور دیگر اہم عبارات کو Inverted commas ’’ ‘‘ سے واضح کیا گیاہے ۔٭نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو با آسانی مسائل سمجھ آسکیں ۔٭فہرست میں اہم نکات کو جدا جدا لکھ کر پورے رسالہ کا اجمالی خاکہ پیش کر دیا گیا ہے ۔٭آخر میں ماخذ و مراجع کی فہرست، مصنفین ومؤلفین کے ناموں ، ان کی سنِ وفات اور مطابع کے ساتھ ذکر کر دی گئی ہے ۔

142صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2011 سے لیکر اردو زبان کے4 مختلف ایڈیشنز میں31ہزار سے زائد شائع ہوچکاہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے50روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



علماءِ کرام کی فضیلت اور شریعت و طریقت  کے باہمی تعلق پر سیدی اعلیٰحضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کا دل افروز رسالہ

مَقَالُ عُرَفَا ءَبِاِعْزَازِ شَرْعٍ وَّعُلَمَاءَ

کی تسہیل بنام

شریعت وطریقت

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭آیات و احادیث اور دیگر عبارات کے حوالہ جات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ اور فقہی اصطلاحات کے پیشِ نظر ترجمے کو آسان اردوزبان میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ عام قاری کو بھی یہ ’’رسالہ‘‘ پڑھنے میں دشواری نہ ہو ۔٭ نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو با آسانی مسائل سمجھ آسکیں ۔ ٭آیاتِ قراٰنیہ کو منقش بریکٹ { }، متنِ احادیث کو ڈبل بریکٹ (( ))، کتابوں کے نام اور دیگر اہم عبارات کو Inverted commas ’’‘‘ سے واضح کیا گیاہے ۔

57صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2011 سے لیکر اردو زبان کے3 مختلف ایڈیشنز میں19ہزار سے زائد شائع ہوچکاہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے25روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



علماء مکہ مکرمہ کے کاغذی نوٹ سے متعلق سوالات اور سیدی اعلیٰحضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے تحقیقی جوابات پر مشتمل رسالہ

کِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاہِمِ فِيْ أَحْکَامِ قِرْطَاسِ الدَّرَاھِمِ

کی تسہیل بنام

کرنسی نوٹ کے مسائل

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭آیات و احادیث اور دیگر عبارات کے حوالہ جات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ اور فقہی اصطلاحات کے پیشِ نظر ترجمے کو آسان اردوزبان میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ عام قاری کو بھی یہ ’’رسالہ‘‘ پڑھنے میں دشواری نہ ہو ۔٭جگہ جگہ عربی الفاظ اور مشکل فقہی اصطلاحات کا انگلش میں ترجمہ کردیا گیاہے اور’’رسالہ‘‘ کی ابتداء ہی میں ان تمام اصلاحات کو چند فائدوں کے ساتھ جمع کردیا گیا ہے جنہیں یاد رکھ کر یہ’’رسالہ‘‘ بآسانی سمجھا جاسکتا ہے ۔ ٭ نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو با آسانی مسائل سمجھ آسکیں ۔ ٭آیاتِ قراٰنیہ کو منقش بریکٹ { }، متنِ احادیث کو ڈبل بریکٹ (( ))، کتابوں کے نام اور دیگر اہم عبارات کو Inverted commas ’’ ‘‘ سے واضح کیا گیاہے ۔٭آخر میں ماخذ و مراجع کی فہرست، مصنفین ومؤلفین کے ناموں ، ان کی سنِ وفات اور مطابع کے ساتھ ذکر کر دی گئی ہے ۔

186صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2010میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں2ہزار800 سے زائد شائع ہوچکاہے

جبکہ اس رسالے کا ہندی زبان میں بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے55روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



شیخ طریقت، امیراہل سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

اس ہفتے کا رسالہ

عاشقِ میلاد بادشاہ

اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے:

٭میلادِ مصطفیٰ کا باقاعدہ آغاز کرنے والا بادشاہ

٭مدینے میں عظیمُ الشان اجتماعِ میلاد

٭میلاد شریف منانے سے منع کرنے والوں کے وسوسوں کے جوابات

٭چراغاں دیکھ کر غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا

٭اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

21صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں 50ہزار شائع ہوچکا ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



تصوف کے موضوع پر سیّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ کا منفرد رسالہ

اَلْیَاقُوْتَۃُ الْوَاسِطَۃُ فِيْ قَلْبِ عَقْدِ الرَّابِطَۃِ

کی تشریح و تخریج بنام

ولایت کا آسان راستہ: تصوُّرِ شیخ

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭ آیات واحادیث اور دیگر عبارات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے۔٭ آیاتِ قرآنیہ کا ترجمہ ’’کَنْزُالْاِیْمَان‘‘سے کیا گیاہے۔٭مشکل الفاظ پر بھی حَتَّی الْاِمْکَان اعراب کی ترکیب کی گئی ہے تاکہ تلفُّظ کی غلطی سے بچا جاسکے۔٭اَغلاط سے حَتَّی الْمَقْدُور محفوظ رکھنے کیلئے تقابل، پروف ریڈنگ کے مراحل سے گزارا گیا ہے ۔٭ عربی وفارسی عبارات کا اصل کتب سے تقابل اورنظر ثانی بھی کی گئی ہے۔٭عبارتوں کی تخریج کتب کی عدم دستیابی کی بناء پرنہ ہوسکیں ، حاشیہ میں ان کے صرف نام لکھ دئیے گئے ہیں تاکہ بعد میں دستیابی کی صورت میں کسی بڑی تبدیلی کے بغیر ان کی تخریج کی جاسکے۔ ٭عربی اردو اورفارسی عبارتوں کو جداگانہ فاؤنٹ سے ممتاز کیا گیا ہے۔٭طویل عربی اور فارسی عبارات کا ترجمہ ان کے سامنے ہی کردیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ { } ، متنِ احادیث کو ڈبل بریکٹ (( ))، اور دیگر اَہم عبارات کو Inverted commas ’’ ‘‘ سے ممتاز کیا گیا ہے۔٭ نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو آسانی ہو۔٭ علاماتِ ترقیم مثلاً:فل اسٹاپ(۔)، کومہ(، )، کالن(:) وغیرہ کا بھی اہتمام کیاگیاہے۔ ٭فہرست میں اہم نکات کو جدا جدا لکھ کر پورے رسالہ کا اجمالی خاکہ پیش کر دیا گیا ہے۔٭ آخر میں مآخذ ومراجع کی فہرست، مُصَنِّفِین ومُؤلِّفِین کے نام، ان کے سنِ وفات مع مطابع ذکر کر دی گئی ہے۔

112صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2016 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں10ہزار سے زائد شائع ہوچکاہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے35روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



رؤیتِ ہلال اور اس کے ثبوت کے شرعی  طریقوں پر مشتمل

فاضلِ بریلی سیّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا فقہی تجزیہ

طُرُق إِثباتِ الہلال

تسہیل وتخریج بنام

ثبوتِ ہلال کے طریقے

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭ تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally)کا اہتمام ٭ اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کےلئے کتاب کے شروع میں فہرست (Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کےمصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

59صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2012سے لیکر اب تک اردو زبان کے2 مختلف ایڈیشنز میں4 ہزار سے زائد شائع ہوچکاہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے18روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کا لکھا ہوا

ترجمہ کنزُالاِیمان

مع تفسیر

خَزَائِنُ العِرفان

اِس ترجمے کی چندخصوصیات:

٭مَتْن ،ترجَمہ اورتفسیر تینوں پرعالمی مِعیار کے مطابق جدید فارمیشن/ فارمیٹنگ کی گئی ہے اورحتی المقدور ہراعتبار سے انتہائی احتیاط کے ساتھ اس کے حسنِ صُوَرِی(یعنیـ ظاہری حُسن وجمال) کا اہتمام کیاگیا ہے۔٭متنِ قرآن کا بِالاستیعاب تقابل کم وبیش آٹھ بار کروایا گیاہے۔تقابل میں نفسِ متن،رُمُوزاوقاف،اطراف کی علامات و عبارات ، عَرَبی رسم الخط کاخصوصی التزام اورکم وبیش چاربارتقابل بالکتاب بھی شامل ہے۔٭متن کے تقابل کے لئے پاک وہند کے مختلف اداروں کے کئی نسخے پیش نظررکھے گئے ۔٭رسم الخط کے حوالے سے راہنمائی اوراغلاط کی درستی کے لئے ’’الاتقان‘‘،’’فتاوی رضویہ‘‘ اوردیگرکتبِ علمائے اہلسنت سے استفادہ اور دارالافتاء اہلسنت (دعوتِ اسلامی)کے جید مفتیانِ عظام کثرہم اللّٰہ تعالٰی سے شرعی راہنمائی بھی لی گئی ہے۔٭متن کے تقابل کے دوران عرب شریف کے مطبوعہ متعدد نسخوں کوبھی پیش نظررکھاگیاہے اوران نسخوں کے علاوہ ’’المکتبۃ الشاملہ‘‘،’’المصحف الرقمی‘‘،’’مصحف المدینۃ النبویہ‘‘،’’Quran Searcher‘‘،’’خزائن الہدایت‘‘،’’القرآن الکریم بالرسم العثمانی‘‘ اور اس جیسے دیگرقرآنی سافٹ ویئرزکوبھی پیش نظررکھاگیاہے۔٭متن کے تقابل کیلئے المدینۃ العلمیۃ کے ماہرحُفّاظ وغیرحُفَّاظ مدنی اسلامی بھائیوں کثرہم اللّٰہ تعالٰی کی خدمات لی گئی ہیں،نیزجیدقراء وحفاظ زِیْدَمَجْدُہُم سے مشاورت کی ترکیب بھی بنائی گئی ہے۔٭ ترجمہ و تفسیرکے تقابل کیلئے رضا اکیڈمی ممبئی(ہند)کے مطبوعہ تصحیح شدہ نسخے کومعیار بنایا گیاہے اور پاک وہندکے قدیم وجدیدکئی نسخوں کو بھی پیش نظر رکھا گیاہے۔٭ ترجمہ وتفسیر کے تقابل کے دوران پاک وہندکے مطبوعہ کم وبیش بارہ نسخوں کی تقریبا500سے زائد لفظی،کتابت، طباعت، قدیم رسم الخط اور نظرثانی میں رہ جانے والی اغلاط کی تصحیح بھی کی گئی ہے۔ ٭تفسیرکے تقابل کے بعد نظرِثانی ، علاماتِ ترقیم، تسہیل اور غیر معروف الفاظ پر اعراب کی ترکیب بھی بنائی گئی ہے، نیز ایسے الفاظ جن کی ہیئت اعراب کی وجہ سے بدل جاتی ہے ان کے رسم الخط کوتبدیل کرکے ان پربھی اعراب لگادیئے گئے ہیں۔ ٭ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ’’کنزالایمان مع خزائن العرفان‘‘کے اس نسخے میں کم وبیش 2000مشکل وحل طلب مقامات کی تسہیل بھی کی گئی ہے۔٭قاری کی سہولت کیلئے ترجمے کے مشکل الفاظ کی تسہیل ترجمہ ہی میں کردی گئی ہے اورمشکل لفظ کو برقرار رکھتے ہوئے اس کی تسہیل کوہلالین’’()‘‘ میں واضح کر دیا گیاہے تاکہ اعلی حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کے الفاظِ مبارکہ بعینہٖ ترجمہ میں موجود رہیں اور قاری کوبھی ترجمہ سمجھنے میں کوئی دشواری محسوس نہ ہو،نیزترجمے کی تسہیل کرتے وقت خلیفہ مفتیٔ اعظم ہند،ادیبِ شہیر حضرت علامہ عبد الحکیم خان اخترشاہجہانپوری رحمہ اللّٰہ تعالٰی کی کتاب ’’تسہیلِ کنزالایمان‘‘سے بھی مددلی گئی ہے۔٭ترجمہ وتفسیر کی تسہیل کرتے ہوئے عربی واُردو لغات،لغات القرآن،معجم القرآن،مفردات القرآن،عربی تفاسیر، معروف سنی تراجم وتفاسیر کو پیش نظر رکھتے ہوئے عبارات کے ربط پربھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔٭تسہیل کرتے وقت متوسط طبقے کو سامنے رکھاگیاہے،چونکہ تفسیر خزائن العرفان ایک مختصر،جامع،علمی وتحقیقی تفسیرہے اور صدر الافاضل رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ نے اس تفسیرمیں علمی اصطلاحات کا بکثرت استعمال فرمایا ہے جسے عوام الناس کاسمجھنانہایت ہی دشوار ہے، لہٰذا حتی المقدورانہی مقامات کی تسہیل کی گئی ہے جن کا تعلق عوام سے ہے،اورایسی دقیق ،خالص علمی ابحاث جن کا تعلق علماء سے ہے ان کی تسہیل نہیں کی گئی۔٭حتی المقدورقاری کی آسانی کیلئے فارمیشن/ فارمیٹنگ اس انداز پر کی گئی ہے کہ ترجمے میں جوتفسیری حاشیہ نمبرہے اُس کی تفسیر اُسی صفحہ سے شروع ہو،دیگرنسخوں کی طرح آخری صفحات پرتفسیر کی ترکیب نہیں بنائی گئی،اسی وجہ سے ہرصفحہ پر متنِ قرآن کی لائنوں کو مخصوص نہیں کیاگیابلکہ تفسیروترجمہ کی مناسبت سے جتنے متن کی حاجت تھی اتناہی لایاگیاہے۔ اسی طرح ہرپارہ نئے صفحے سے شروع کیاگیاہے۔

1ہزار218صفحات پر مشتمل یہ ترجمہ قراٰن 2011سے 10 مختلف ایڈیشنز میں2لاکھ26ہزار سے زائد شائع ہو چکا ہے ۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے800روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



سیّدی اعلیٰ حضرت  امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کی کتاب

خطباتِ رضویہ سے مختصر کئے گئے مختلف خطبے بنام

فیضانِ خطباتِ رضویہ

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭اَغلاط کم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

24صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2015سے لیکر اب تک 05 مختلف ایڈیشنز میں31 ہزار سے زائد شائع ہوچکا ہے ۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے15روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now