25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کی کتاب
خطباتِ رضویہ سے مختصر کئے گئے مختلف خطبے بنام
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭اُردو،عربی اور فارسی
عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭اَغلاط کم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ
بہ لفظ پروف ریڈنگ
24صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2015سے
لیکر اب تک 05 مختلف ایڈیشنز میں31 ہزار سے زائد شائع ہوچکا ہے ۔
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے15روپے
ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔