یوکے سلاؤ
لندن کابینہ میں بذریعہ اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے سلاؤ لندن( Slough London) کابینہ میں بذریعہ اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
حلقوں کو مضبوط بنانے ، نیو مبلغات کی تربیت
کرنے اور مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے
کے حوالے سے ترغیب دلائی۔
یوکے ویسٹ
لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 ستمبر 2020ء کو یوکے
ویسٹ لندن (West London) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوربہتر کارکردگی ملنے پر حوصلہ افزائی کی نیز مدنی حلقے میں
بہتری بنانے کے لئے عوام کو بھی شامل کرنے کا ذہن دیا جبکہ مدنی دورے کو مضبوط بنانے اور دیگر مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے ذہن سازی کی۔
لندن ریجن یوکے کے مختلف علاقوں میں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام2 ستمبر تا 9 ستمبر2020ءتک یوکے
لندن ریجن کے مختلف علاقوں ہیرو ، ولڈسن گرین ، ٹوٹنگ ، ہنسلو ، لوٹن ، آئلسبری ،
چیشم ، واٹفورڈ اورہائی وِکمب (Harrow, Willesden Green, Tooting, Hounslow,
Luton, Aylesbury, Chesham, Watford, High Wycombe)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے
جن میں تقریباً 313 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام09
ستمبر 2020ءکواسپین کے علاقے بیسوس (Besós) میں بذریعہ
اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 14 اسلامی بہنو ں نے
شرکت کی۔
مدنی انعامات پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے ”سیرتِ
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو ان کی سیرت کو مد نظر
رکھتے ہوئے اپنے اعمال کامحاسبہ کرنے اور مدنی انعامات کے
مطابق شب و روز گزارنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام2 ستمبر سے لیکر 8 ستمبر2020ء
تک یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں سلاؤ ، ریڈنگ ، ووکنگ ، لیٹن ، ایسٹ ہام اورایلفورڈ(Slough, Reading, Woking, Leyton, East Ham, Ilford)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں 232 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے بریڈ
فورڈ ریجن کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام2 ستمبر سے لیکر8 ستمبر2020ء
تک یوکے بریڈ فورڈ ریجن کے مختلف علاقوں لیڈز ،ہالی فیکس، نیوکاسل، مڈلز
برو اور ا سٹاکٹن آن ٹیز(Leeds, Halifax, Newcastle, Middlesbrough,
Stockton on tees)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
کم و بیش 187 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 5 اور6 ستمبر2020ءکو یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں
مختلف مقامات گلاسگو، گوون ہیل، ایڈنبرا
اور ڈنفئرلین (Glasgow,
Govanhill, Edinburgh, Dunfermline) میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات میں منعقد کئے گئے جن میں
تقریباً 88 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، ساؤتھ
برمنگھم، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم اور سینٹرل برمنگھم ( Coventry, South, North Birmingham, East Birmingham and Central Birmingham) میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے
جن میں کم و بیش 346 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ” وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوفِ خدا و عشقِ مصطفیٰﷺکی لازوال دولت دلانے کے
عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ
اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ
اہتمام یوکے کے شہر نارتھ برمنگھم(North Birmingham )میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں
معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی
انعامات بننے کا ذہن دیا۔
The Nigran of South Africa
Region conducted a meeting with all the representatives of Cape Town Kabinah on
Tuesday, 1st September, 2020 and with all the representatives of
Pietermaritzburg Kabinah on Wednesday, 3rd September, 2020.
Madani
pearls were presented to both Cabinahs Kabinah’s on increasing the Madani activities,
goals were set for
Islamic sisters regarding each department and they were encouraged to start
Ijtima’at in different languages.
From 1st to 6th
September, 2020, Sunnah-inspired Ijtima’at were held under Dawat-e-Islami via
Skype in various cities of the USA including Houston, New York, Coney Island
Avenue, Bensonhurst Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach Avenue, Sacramento,
Woodland, Yuba City, Chicago, Desalpin, Skokie and Dallas, which were attended
by approximately 317 Islamic sisters.
The Muballighaat of
Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspired Bayanat and gave the Islamic sisters
attending the Ijtima’at the mind-set to value time. They also motivated them to
take full part in the Madani activities of Dawat-e-Islami, act upon the Madani
In'amat and create the Madani environment at home.
Monthly meeting is held for
the division representative Islamic sisters from Montreal, Surrey, Thorne
Cliff, Mississauga and Edmonton
The monthly meeting was
recently held under Dawat-e-Islami for the division representative Islamic
sisters from Montreal, Surrey, Thorne Cliff, Mississauga and Edmonton, during
which the Nigran Islamic sister of Canada Cabinah reviewed the performance of
the Islamic sisters attending the meeting, provided guidance to them and set
the goal to prepare appointments on Zeli and division level. She also gave
motivation to further increase Madani activities in the local language and
start Madani activities in new divisions.