11 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام09
ستمبر 2020ءکواسپین کے علاقے بیسوس (Besós) میں بذریعہ
اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 14 اسلامی بہنو ں نے
شرکت کی۔
مدنی انعامات پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے ”سیرتِ
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو ان کی سیرت کو مد نظر
رکھتے ہوئے اپنے اعمال کامحاسبہ کرنے اور مدنی انعامات کے
مطابق شب و روز گزارنے کی ترغیب دلائی۔