The course ‘Islamic heroes’ is commencing in North Birmingham Division
(Birmingham Region)
Under the supervision of
‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course ‘Islamic heroes’ is
commencing in North Birmingham Division (Birmingham Region) from
12th February 2021 in English language. The duration of this course
is two days.
The attendees
(Islamic sisters) will have the privilege of knowing about the
real heroes. Besides, information about the signs of the Judgement Day will
also be provided. For this online course, the interested candidates
(Islamic sisters) can contact the respective responsible
Islamic sister of their area.
Online Madani Mashwarah of Islah-e-A’maal conducted in London Region
(UK) via Skype
Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal’, an online Madani
Mashwarah of responsible Islamic sisters of Islah-e-A’maal was conducted in London
Region (UK) in previous days via Skype. Kabina and Division responsible Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Region Nigran Islamic sister gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of watching Madani Muzakirah
regularly and appreciated better performance of Islah-e-A’maal Ijtima’. Besides,
she specifically informed Islamic sisters regarding updated points for
improving the department of Islah-e-A’maal.
فروری2021ء کے
پہلے پیر شریف کو ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں یوم قفل منایا گیا
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ فروری2021ء کے پہلے
پیر شریف کوہالینڈ کے شہر روٹرڈیم (Rotterdam) میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 5اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا اور 3اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 57 اسلامی بہنوں نے خاموش شہزادہ رسالہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ فروری2021ء کے پہلے
پیر شریف کوفرانس(France) میں یوم قفل منایا
گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!12
اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2 اسلامی بہنوں نے کم و بیش
25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی ۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ فروری2021ء کے پہلے
پیر شریف کو جرمنی(Germany) میں یوم قفل منایا
گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!10 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور7
اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی ۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ فروری2021ء کے پہلے
پیر شریف کو ناروے (Norway)کے مختلف شہروں میں
یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!34 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا
اور 10 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 3
اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفلِ مدینہ بھی منایا۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے
ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے
یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”بسم اللہ شریف کی
برکتیں“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب
دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و
بیش1ہزار100 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”بسم اللہ شریف کی برکتیں“
پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
امریکہ کے شہر
نیویارک میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر نیویارک (New York)میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم
و بیش 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”مطالعہ کی اہمیت“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو علمِ دین کی فضیلت بتاتے ہوئے روزانہ 12 منٹ دینی
کتب کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہر ہفتے رسالہ پڑھنے کا ذہن دیتے ہوئے نیک اعمال
کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے ڈویژن
نیو یارک میں 5 مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
امریکہ کے ڈویژن
نیو یارک میں 5 مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ
کے ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ، برائٹن بیچ ایوینیو، فوسٹر
ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، نیو جرسی،بینسن ایوینیو(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, New Jersey,
,Bensonhurst Avenue) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 127 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
اسلامی بہنوں نے”صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا حسن اخلاق“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو حسنِ اخلاق اپنانے،مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی
ترغیب دلائی۔
کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”خاموشی کے فضائل “ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قفلِ مدینہ لگانے کا ذہن
دیتے ہوئے نیک اعمال رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا ۔
کینیڈا کے
مختلف شہروں کیلگری، برمپٹن میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
مختلف شہروں کیلگری(Calgary)، برمپٹن( Brampton) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
کم و بیش 29 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی
سخاوت“ کے موضوع پر بیانات کئےا
ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو صدقہ و خیرات کرنے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال
کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مانٹریال (Montreal)کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کینیڈا نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مقامی زبان میں ہفتہ وار
اجتماع منعقدکرنے، مقامی زبان میں مبلغات اور معلمات کی تربیت کو مضبوط کرنے کی
ترغیب دلائی نیز دیگر ڈویژن میں دینی
کاموں کا آغاز کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔