12 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Thu, 11 Feb , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”خاموشی کے فضائل “ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قفلِ مدینہ لگانے کا ذہن
دیتے ہوئے نیک اعمال رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا ۔