20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں راولپنڈی کینٹ کابینہ میں بذریعہ ا
سکائپ سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہواجس میں کم و بیش 49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ِعالمی مجلس
مشاورت اسلامی بہن نے ”ذوالحجہ کے دس دن کی فضیلت اور قربانی کے فضائل“ کے
حوالے سے بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو ذوالحجہ میں
ہونے والے 10مدنی مذاکروں میں بذریعہ مدنی چینل شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ اس
اجتماع میں دارالمدینہ کے دو کیمپس کے مدنی عملے نے بھی شرکت کی۔