7 رجب المرجب, 1446 ہجری
لاک ڈاؤن کے پیش نظر کال اور اسکائپ
کے ذریعے قراٰنِ پاک کی تعلیم کاسلسلہ جاری
Thu, 16 Apr , 2020
4 years ago
ملکی حالات لاک ڈاؤن کے پیش نظر دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں تقریباً615 مدرسات روزانہ کی بنیاد پرکم و بیش3ہزار488 اسلامی بہنوں کو کال اور اسکائپ کے ذریعے قراٰنِ پاک کی تعلیم سے
آراستہ کررہی ہیں۔ اگرآپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں تو ابھی اپنے
علاقے کی متعلق ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ کریں۔