12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 18
نومبر 2023ء بروز ہفتہ مختلف علاقوں سےآئے ہوئے اسلامی بھائیوں کے درمیان کفن دفن
کورس کا انعقاد کیا گیا جس دیگر اسلامی بھائیوں نے بھی شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر عطاری نے کفن دفن کے حوالے
سے گفتگو کرتے ہوئے شرکا کو غسلِ میت کا طریقہ بتایا اور کفن کاٹنے و پہنانے کے
متعلق اُن کی رہنمائی کی۔
            Dawateislami