14 رجب المرجب, 1446 ہجری
صدر
ٹاؤن لائنز ایریا کی محمدی مسجد میں دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کی جانب 10 مارچ
2024ء کو کفن دفن کورس ہوا جس میں لائنز ایریا محمدی مسجد کےعاشقان رسول نے شرکت کی ۔
مبلغ
دعوت اسلامی عزیر عطاری نے شرکا کو ابتداءً مسلمان کو غسل میت دینے کی فضیلت بتائی
پھر غسل میت دینے اور کفن کاٹنے و پہنانے کا طریقہ سیکھایا ۔آخر میں مسلم
فیونرل اپلیکیشن کا
تعارف کروایا اور ڈاؤن لوڈ بھی کروائی۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)