17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دھوراجی
کالونی میں سنتوں بھرے اجتماع میں بوتیک اونر اسلامی بہنوں سے ملاقات
Tue, 28 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22 جنوری کو کراچی
ریجن کی گلشن کابینہ کے علاقے دھوراجی کالونی میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں
بوتیک اجتماع کے بعد ساؤتھ مشاورت برائے مجلس رابطہ نے بوتیک اونر اسلامی بہنوں سے
ملاقات اور انفرادی کوشش کی، اسلامی بہنوں
نے مدنی چینل دیکھنے اور ماہانہ شخصیات اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔