دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی تھانہ بولا خان کابینہ میں ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے خاموش شہزادہ رسالہ سے سنتوں بھرابیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے، ہر ماہ کی پہلی پیر شریف کو یومِ قفل مدینہ منانے اور رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔