دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء  یوکے ، کے شہر بلیک برن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے کا ذہن دیا۔