دعوتِ اسلامی کے   شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 09 مارچ 2021ء کراچی بن قاسم کابینہ و زون، ڈویژن عبداللہ گوٹھ میں مدنی مشورہ ہوا اور بکس لگایا گیا جس میں زون تا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگران زون سید فیضل رضا عطاری اور ریجن ذمہ دار ساجد عطاری شعبے کے متعلق مدنی پھول دئیے۔ مدنی قافلہ اور مدنی عطیات کے حوالے سے ذہن سازی کی۔ (رپورٹ:رکن زون شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ محمد ندیم عطاری)