دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ہند کی ریاست رائے پور کے شہربلاسپور  میں ایک اسلامی بہن کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں تاجر اور اہل ثروت خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقےمیں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، جنت کا راستہ کورس میں داخلہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔