1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بہاولنگر میں مدنی مرکز فیضان مدینہ میں اطبائے
کرام کی تربیت کے سلسلےمیں سیکھنے سکھانے کا مدنی حلقہ
Sat, 11 Feb , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں بہاولنگر میں مدنی مرکز فیضان مدینہ
میں اطبائے کرام کی تربیت کے سلسلےمیں سیکھنے سکھانے کا مدنی حلقہ لگایا گیا جس
میں جنرل سیکریٹری بہاولپور ڈویژن حکیم شفقت عمران، جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ
بہاولنگرحکیم عرفان ، ڈسٹرکٹ صدر اور دیگر اطبائے کرام نے شرکت کی ۔
ذمہ دارا سلامی بھائی نے ” درود شریف کی
فضیلت “ پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش
کرتے ہوئے بہاولنگر میں فری طبّی کیمپ اور
رمضان المبارک میں افطار اجتماع کے لئے مشاورت کی ۔ (رپورٹ: محمد عابد عطاری
مدنی، معاون رکن شوری/ کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)