29 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت منڈی
بہاؤالدین کابینہ بھکھی شریف میں حضرت پیر
سید جلال الدین شاہ مشہدی رحمۃ اللہ علیہ کے
سالانہ عرس کے موقع پر مدرسۃ المدینہ کے بچوں نے مزار شریف پر قراٰن خوانی کی۔مجلس مزارات اولیاء کے زون ذمّہ دار
اور مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمّہ دار نے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ
خوانی بھی کی۔(رپورٹ: محمد دانیال عطاری، مجلس مزارات اولیاء)