21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اوراق مقدسہ کے تحت 17جنوری
2021ء بروز ہفتہ بھاگٹانوالہ سٹی فیضان مدینہ 23 اڈا میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اوراق مقدسہ کے
ذمہ داران نے شرکت کی۔
شعبہ اوراق مقدسہ کے زون ذمہ دار ڈاکٹر عدنان
ساجد عطاری نے شرکا کی مقدس اوراق کے کام
کو بڑھانے اور اسے بے ادبی سے بچانے کےلیے خوب محنت و لگن کے ساتھ کوشش کرنے ،ذمہ داران کی تقرری مکمل کرنے اور 12 دینی کام کرنے سمیت مقدس کاغذات کے ادب کے متعلق تربیت کی ۔