17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11فروری2020ء کو
ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ دار نے بہاول پور
کی مدرسۃ المدینہ للبنات و بالغات کی مدرسات مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں اور تنظیمی ذمہ داران اسلامی بہنوں کا اجلاس لیاجس میں
بہاول پور کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس
میں مطالعہ کی ترغیب دلانے کے لئے بزرگان دین کے مطالعے کا انداز اور مطالعے کے
شوق کے بارے میں بتایا گیااور ماہنامہ فیضان
مدینہ کے تحریری مقابلہ میں حصہ لینے کے
لئے تحریر کا شوق رکھنے والی اسلامی بہنوں
کو ذہن سازی کی گئی۔