16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
5 دسمبر 2019ء کو دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسلام
آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا۔ اجتماعِ پاک میں رکن شوریٰ حاجی ابو انوار عطاری بذریعۂ
لنک تربیتی بیان فرمایا۔ اس اجتماعِ پاک میں
اسلام آباد زون کی راولپنڈی کینٹ کابینہ ، راولپنڈی سٹی کابینہ، گجرخان کابینہ اور اسلام آباد کابینہ کی ذیلی تا کابینہ نگران اور مشاورتیں شرکت کی۔