اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 26دسمبر2019ء بروز جمعرات  کراچی کے علاقے باتھ آئی لینڈ میں ٹیکناڈو سافٹ وئیر ہاؤس سے منسلک سافٹ ویئر انجینئر کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔کابینہ مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔