دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماءومزارات اولیاء کے تحت ریجن ذمّہ دار اور رکنِ کابینہ ملتان نے ڈیرہ غازی خان کی بستی بڈھن میں واقع حضرت گل محمد فیضی چشتی نظامی شاہ جمالی اور حضرت محمد اعظم شاہ جمالی رحمۃ اللہ علیہم کے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ ہوا۔ ذمّہ داران نے سجادہ نشین عطاء محمد شاہ جمالی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ:سید عمار الحسن مدنی،مجلس مزارات اولیاء)