اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت جنوری 2020ءسے یوکے ، کے شہر برمنگھم میں 9 سے 12 سال کی بچیوں کے لئے سات دن پر مشتمل کورس Basics of Islam جاری ہے جس میں تقریباً48 بچیاں شرکت کر رہی ہیں۔ اس کورس میں بچیوں کوعقائد، ایکٹیوٹیز نیز وضو ، غسل اور نماز کا مکمل طریقہ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔