دعوت ِاسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں کامونکی کابینہ کی ڈویژن موڑایمن آ باد کے علاقے بشارت ٹاؤن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں بشارت ٹاؤن کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے برکات صدقات کے موضوع پربیان کرتےہوئے اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کےدینی کاموں کےحوالے سےمعلومات فراہم کی نیز اپنے صدقات دعوتِ اسلامی کو دینے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔