21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت گزشتہ دنوں ہند
اجمیر ریجن کے بروڈا زون جمبوسر میں 26 گھنٹے کے مدنی انعامات کورس کا سلسلہ ہوا جس
میں تقریباً16 اسلامی بہنوں نے شرکت۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات
کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور
مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔