21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 29 دسمبر 2019ء کو سنتیپوربنگلہ دیش
میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران
ڈھاکہ زون اسلامی بہن نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے گھر درس دینے کا طریقہ
بتایا اور روزانہ فکر مدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔