21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 29 دسمبر 2019ءکو بنگلہ دیش کے شہر
ڈھاکہ میں ذمہ دار اسلامی بہنو ں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ حنفی ریجن نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اور نئے مقامات پر مدنی کام شروع کرنے، مشاورت مکمل کرنے، نئی معلمات اور مبلغات تیار
کرنے کا ذہن دیا۔