دعوتِ اسلامی  کے تحت نومبر2019ء میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کوششوں سے بنگلہ دیش کے پانچ نئے مقامات پر اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا آغاز کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اسی طرح مبلغاتِ دعوتِ اسلامی کی انفرادی کوششوں کے ذریعے1609اسلامی بہنیں مدنی ماحول سے منسلک ہوئیں۔