دعوت اسلامی کے تحت 28 جنوری کو گلگت بلتستان سے لاہور دارالسنہ میں رہائشی کورس کے لئے تشریف لائی ذمہ داران کا لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس لیا اور ذمہ داران کو 8 مدنی کاموں کی ترغیب دلائی،8 مدنی کاموں کے متعلق رہنمائی کی اور تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع موجود ذمہ داران نے خوشی خوشی اہداف لئے۔ دارالسنہ میں رہائشی کورس میں اچھی کارکردگی پر تحائف بھی پیش کئے گئے۔