21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت پچھلے دنوں بلدیہ کابینہ کے تمام بستہ ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے شرکا کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور دعائے صحت اجتماعات کرانے ،مریضوں
کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرانے اور قافلے میں سفر کروانے کے متعلق اہم امور پر
تبادلۂ خیال کیا۔ ریجن ذمہ دار کے علاوہ نگرانِ کابینہ نے بھی ذمہ داران کی
تربیت کی اور نکات دئیے۔( محمد جنید
عطاری مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)