16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کابینہ بلدیہ کی ڈویژن نیول میں ماہانہ مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی
بہن سمیت 126 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی کاموں کی اہمیت
اور ضرورت بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مدنی کام میں عملی خدمات پیش کرنے کا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں مختلف مدنی کاموں کےلئے اپنی اپنی خدمات پیش کرنے کی
نیتوں کا اظہار کیا۔