اسلامی بہنوں کی مجلس  شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن میں بہاو لپور زون کی شعبۂ تعلیم ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں مدارس اہلِ سنّت کی طالبات اور اسکول کی ٹیچرز، پرنسپلز نے بھی شرکت کی۔ شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقے میں شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کےحوالے سے اپنی تجویز پیش کی اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لینے کی ترغیب دلائی۔