20جنوری2020ء بروز پیرکو سیالکوٹ شہر کی کابینہ گجرات کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں شعبہ تعلیم ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بحریہ فانڈیشن اسکول سسٹم کی پرنسپل سے  ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےان مدنی کاموں میں عملی طور پر شامل ہونے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو بہت سراہا اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔